کورونا وباء کی سونامی شامی باشندے کے قریب ہے

پرانے دمشق میں واقع الحمیدیہ مارکیٹ کو ملک میں سفری پابندی کی وجہ سے بند دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

شام میں کورونا کی آمد کے سلسلہ میں بہت سارے لوگوں کا خیال ہے کہ اس ملک میں اس وبا کی صورتحال دوسروں ملکوں سے مختلف ہوگی؛ کیونکہ متاثرہ ممالک کے مقابلہ میں اس پریشان کن سرزمین میں اس کا اثر بہت زیادہ سخت ہوگا۔
وہاں ایسے گھر نہیں ہیں جہاں بہت سے شامی مہاماری کے خوف کی وجہ سے اپنا سر چھپا پائیں گے اور نہ ہی کوئی اسپتال جہاں وہ پناہ لے سکیں گے اور ایمبولینس کی صورتحال بھی بدل چکی ہے اور خیمے کھلے میدان میں ڈال دئے گئے ہیں جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ ہے۔
شام 9 سال کی مہلک جنگ کے بعد 5 فوجوں کے دسترخوان پر 3 نقشوں میں منقسم ہے اور وہ امن کے اشاروں کی امید کے منتظر تھے ہی کا اچانک اس وبائی علامات نے آہستہ آہستہ ملک کی گردن اور اس کے لوگوں کے سینے کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 03 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 28 مارچ 2020ء شماره نمبر [15096]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]