حفتر کی طرف سے السراج حکومت کے صدر دفتر پر بمباری کرنے کی دھمکی

طرابلس کے جنوب میں عین زارہ نامی علاقے میں حالیہ لڑائیوں کے دوران وفاقی حکومت کی وفادار ملیشیاؤں کے ایک فرد کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)

TT

لیبیا کی "نیشنل آرمی" کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے ترکی کی حمایت یافتہ  فورسز اور وفاقی حکومت کے سربراہ فائز السراج کو علی الاعلان انتباہ کیا ہے کہ طرابلس میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرکاری ہیڈ کوارٹر کو بم حملہ کے ذریعہ اڑا دیا جائے گا۔
سرکاری ترجمان میجر جنرل احمد المسماری کے ذریعہ اعلان کردہ حفتر کے ایک بیان میں وفاقی حکومت اور اس کے ملیشیاؤں کو اس بات سے متنبہ کیا ہے کہ وہ فائر بندی کی مسلسل خلاف ورزی نہ کریں اور وہ مسلسل جنگ وجدال کی کاروائی انجام نہ دیں ورنہ ان کو تمام محاذوں پر فوجی دستوں کے ذریعہ براہ راست سامنا کرنا پڑے گا۔(۔۔۔)
ہفتہ 03 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 28 مارچ 2020ء شماره نمبر [15096]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]