ووہان اپنی تنہائی سے باہر اور نیویارک کو بندش کا خطرہ

ووہان اپنی تنہائی سے باہر اور نیویارک کو بندش کا خطرہ

اتوار, 29 March, 2020 - 09:45
گزشتہ روز خلیل شہر میں داخل ہونے والے ایک راستے میں ایک خاتون کے گزرنے کے دوران ایک فلسطینی کارکن کو صحت سے متعلق حفاظتی کاروائی کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
چین کا وہ شہر ووہان جہاں ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کا پہلا واقعہ گزشتہ دسمبر میں نمودار ہوا تھا اس نے کل ہی سے اپنی تنہائی سے آہستہ آہستہ نکلنا شروع کر دیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک کی بندش کے سلسلہ میں اشارہ کیا ہے۔
ووہان نے تقریبا مکمل تنہائی کے دو ماہ بعد بیرونی دنیا کے لئے اپنے دروازے کھول دئے ہیں اور پہلی ٹرین کو سفر کرنے والوں اور باہر پھسے ہوئے اپنے رشتہ داروں کو لانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
دوسری طرف امریکی صدر نے کل اعلان کیا ہے کہ نیویارک میں کورونا کے پھیلاؤ کے پس منظر میں اسے مکمل طور پر صحت کی بندش میں رکھنے کا امکان ہے اور ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ نیویارک کو صحت کی بندش میں الگ رکھا جائے کیونکہ یہ اصل پوائنٹ ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ نیو یارک اور نیو جرسی میں سے ایک یا دونوں یا کنیکٹیکٹ کے کچھ حصوں کے سلسلہ میں میں کاروائی کرنے کو سوچ رہا ہوں۔(۔۔۔)
اتوار 04 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 29 مارچ 2020ء شماره نمبر [15097]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا