سعودی عرب: ریاض کے اوپر حوثی کے ذریعہ مارے گئے بیلسٹک میزائل برباد

سعودی عرب کے آسمان میں ایک میزائل کو ہلاک کئے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (محفوظ شدہ دستاویزات)
سعودی عرب کے آسمان میں ایک میزائل کو ہلاک کئے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (محفوظ شدہ دستاویزات)
TT

گزشتہ روز سعودی فضائی دفاع نے حوثی میلیشیاؤں کے ذریعہ سعودی سرزمین کی طرف چلائے جانے والے بیلسٹک میزائل کو تباہ وبرباد کر دیا ہے۔
ابتدائی معلومات میں اشارہ کیا گیا ہے کہ بیلسٹک میزائل کو ریاض شہر کے آسمان میں ہلاک کیا گیا ہے اور اس کے کچھ حصے رہائشی علاقوں پر گرے ہیں لیکن کسی قسم کا انسانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
حوثی دہشت گرد میلیشیاؤں کی طرف سے سعودی عرب میں سویلین اشیاء کو نشانہ یمن کی قانونی حکومت اور باغی حوثیوں کے درمیان نئے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے معاہدہ کے گھنٹوں کے بعد ہوا ہے اور یہ معاہدہ اقوام متحدہ کے ایلچی اور دیگر بین الاقوامی جماعتوں کے دباؤ میں ہوا ہے لیکن حوثیوں نے تمام معاہدوں کو توڑنے کی اپنی پالیسی کو جاری رکھا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 04 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 29 مارچ 2020ء شماره نمبر [15097]

امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاک

امریکی مسجد کے امام کی ویڈیو سے لی گئی ایک تصویر جنہیں نیوارک میں ایک مسجد کے باہر گولی مار دی گئی (X)

امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے نیوارک میں ایک امریکی امام مسجد کو کل بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نیو یارک کے قریب واقع نیو جرسی ریاست کے حکام نے فی الحال اس جرم میں کسی نسلی محرکات کو مسترد کیا ہے۔

نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میٹ پلاٹکن نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام حسن شریف ہے، جسے کل صبح متعدد گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ (...)

کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز، جو "کیئر (CAIR)" کے نام سے مشہور ہے، کی نیو جرسی برانچ کی طرف سے نشر کی گئی تصاویر میں زرد اور سبز رنگ کی دو منزلہ مسجد کے باہر تعینات پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا۔

بعد ازاں، نیو جرسی میں "کیئر (CAIR)" کی برانچ نے نیوارک مسجد کے سامنے ایک اجتماع کا اہتمام کیا اور "حسن شریف کو گولی مارنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو حکام کے حوالے کر دیں۔"

"کیئر (CAIR)" نے تمام مساجد کو ہدایت کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فرقہ واریت میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر اپنے دروازے کھلے رکھیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔

جمعرات-22 جمادى الآخر 1445ہجری، 04 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16473]