ایران نے عراق میں امریکہ کو دی دھمکی

ایران نے عراق میں امریکہ کو دی دھمکی

بدھ, 1 April, 2020 - 16:15
مغربی عراق کے گورنریٹ الانبار میں واقع "عین الاسد" اڈہ کی ایک دستاویزی تصویر دیکھی جا سکتی ہے جہاں امریکی افواج موجود ہیں (اے پی)
ایران اور اس کی ملیشیاؤں نے گزشتہ روز  ریاستہائے متحدہ امریکہ کو اس وقت دھمکی دی جب اس نے اربیل کے قریب حریر ار انبار گورنریٹ میں واقع عین الاسد دونوں اڈوں میں پیٹریاٹ میزائل نظام کو متعین کیا۔
پاسداران انقلاب نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ یا کسی بھی دشمن کی طرف سے ایران کے خلاف ہونے والی کاروائی آخری غلطی ہوگی اور اس گفتگو میں اشارہ امریکہ کی طرف ہے اور اسی طرح پاسداران انقلاب نے اپنے اسٹریٹیجک بیان میں اس امریکہ کو دھمکی دی ہے جو تہران پر دباؤ بڑھاتے جا رہا ہے اور وہ جدید اسلامی تہذیب کو بنانے کے راستہ پر گامزن ہے اور اس میں ایک انقلاب کی طرف اشارہ ہے۔(۔۔۔)
بدھ 08 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 01 اپریل 2020ء شماره نمبر [15100]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا