کرونا وبا سے ایک ملین افراد متاثر

کرونا وبا سے ایک ملین افراد متاثر

جمعرات, 2 April, 2020 - 08:00
اس وبا کے شکار ایک شخص کو برازیل کی قبرستان ساؤ پالو میں دفن کیا گیا ہے (گیٹی)
اس نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد پقریبا 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں سے زیادہ تر لوگ یورپ کے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وبا کے پھیلنے کی وجہ سے اپنے شہریوں سے دردناک ہفتوں کے لئے تیار رہنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ انہیں توقع ہے کہ تقریبا ڈھائی لاکھ افراد کی موت ہونے والی ہے اور اس ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو جہاں قریب تین چوتھائی امریکی شہریوں پر تنہائی کے اقدامات جاری ہیں ہے اس وبا کا مرکز بننے کا خطرہ لاحق ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل  انتونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ اس کرۂ ارضی کو 1945 میں دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام متحدہ کے قیام کے بعد سے بدترین عالمی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اس وبا میں دو عنصر شامل ہیں: ایک یہ کہ یہ ایسی بیماری ہے جو دنیا کے تمام لوگوں کے  لئے خطرہ ہے اور دوسرا یہ کہ اس کا اقتصادی اثر ایک جمود کا سبب بنے گا اور شاید حالیہ ماضی میں ہم نے  اس جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 09 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 02 اپریل 2020ء شماره نمبر [15101]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا