اس وبا سے عرب خطے کو نئے چیلنجوں کا سامنا

اس وبا سے عرب خطے کو نئے چیلنجوں کا سامنا

جمعہ, 3 April, 2020 - 10:45
ادلب کے دیہی علاقوں میں بنش نامی ایک علاقہ میں "کورونا" سے حفاظت کے لئے ماسک سیتی ہوئی ایک خاتون دیکھی حا سکتی ہے۔(اے ایف پی)
"کوویڈ ۔19" کے نام سے مشہور "کورونا" کے پھیلاؤ کے بحران نے دنیا کے تمام ممالک کو اپنی زد میں لے لیا ہے لیکن اس کی وجہ سے مشرق وسطی کے خطے کے کچھ ممالک کو ان نئے چیلینجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن سے وہ اپنے آپ کو کمزور محسوس کر رہے ہیں۔
جب یہ وبا ایک ایسے وقت میں آئی جب متعدد عرب ممالک کو اپنی معاشی، معاشرتی اور سیاسی حقیقت کو بدلنے کے لئے بے مثال احتجاجی تحریکوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، تو اس وبا نے خطے کے ممالک اور پورے علاقائی نظام کو سلامتی اور سیاسی چیلنجوں کے سامنے رلا کھڑا کیا؛ کیونکہ اس وبا کا حملہ ایسے وقت میں ہوا جب کچھ عرب ممالک کو معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور اس کے اثرات عالمی معاشی کساد بازاری کی وجہ سے اور بھی گہرے ہو گئے جبکہ دیگر ممالک ناکام یا غیر فعال ممالک میں شامل ہوگئے ہیں جہاں کی سرزمین پر اندرونی جنگیں جاری ہیں اور بیرونی فوجیوں کی مداخلت ہیں اور اس وبائی بحران کی وجہ سے علاقائی نظام مزید بدتر ہو گیا ہے اور اس کی ناکامیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 10 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 03 اپریل 2020ء شماره نمبر [15102]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا