مشرقی ایشیا میں ایک بار پھر کورونا کا حملہ اور نصف متاثرین افراد یورپین ہیں

مشرقی ایشیا میں ایک بار پھر کورونا کا حملہ اور نصف متاثرین افراد یورپین ہیں

ہفتہ, 4 April, 2020 - 09:00
گزشتہ روز "کورونا" کی وجہ سے لبنان کے انٹیلیاس نامی علاقہ میں رہائشی حالات کے دگرگوں ہونے کے بعد رضاکاروں کو ضرورت مند لوگوں کو کھانا تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
کورونا کی وبا نے متعدد مشرقی ایشیائی ممالک کا ایک بار پھر محاصرہ کیا ہے جہاں چند دنوں قبل غیر ملکی متاثرین کی لہر چل پڑی تھی۔
غیر ملکیوں کے مابین چند افراد کے متاثرین ہونے کے ہفتوں کے بعد سنگاپور میں حالات دوبارہ سامنے آئے ہیں جہاں عام بندش کی سطح میں اضافہ کیا گیا ہے اور اس میں زیادہ تر کام کی جگہیں، اسکول اور ایک ماہ کے لئے جمع ہونے والی جگہیں شامل ہیں۔
اسی سلسلہ میں ٹوکیو کے گورنر یوریکو کویکی نے بتایا ہے کہ اس شہر میں اب بھی ایک انتہائی سنگین صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ یہاں وائرس (کورونا) کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور کویکی نے یہ بھی بتایا ہے کہ جاپانی دار الحکومت میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کا امکان ہے اور صورتحال اور زیادہ خطرناک ہوگئی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 04 اپریل 2020ء شماره نمبر [15103]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا