الزرفی گر پڑے اور الکاظمی منظر عام پر آگئے

گزشتہ روز ایک عراقی کو نجف  سے 20 کلو میٹر دور قبرستان میں کرونا وائرس کے شکار ایک شخص کی قبر پر خوشبو چھڑکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

نامزد عراقی وزیر اعظم عدنان الزرفی ایک آئینی رکاوٹ سے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے انٹیلیجنس ڈائریکٹر مصطفی الکاظمی کو متبادل کی امیدوار کے طور پر سامنے آنا پڑآ کیونکہ زرفی حکومت بنانے کے سلسلہ میں ناکام ہوئے اور اس کی وجہ سے یہ ہے کہ وہ شیعہ جماعتوں کے ںزدیک مقبول نہیں ہوئے اور خاص طور پر ہادی العامری کی قیادت میں "الفتح" بلاک نے تو انہیں مسترد ہی کردیا ہے۔
جس نئی پیشرفت نے الزرفی کے منصب سے انکار کرنے والوں کو تقویت بخشی وہ صدر جمہوریہ برہم صالح کی طرف سے ایک ریٹائرڈ جج محمد رجب الکوبیسی کو وفاقی عدالت کا ممبر متعین کرنے سے اپنے آپ کو پیچھے ہٹانا ہے  اور "الفتح" اتحاد نے وفاقی عدالت سے پوچھنے کے سلسلہ میں صدر جمہوریہ کا اعتراض کیا تھا اور یہ زرفی کو ذمہ دار بنانے سے ایک دن پہلے وا ہے کہ کیا وہ جس کو چاہیں ذمہ دار بنا سکتے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 04 اپریل 2020ء شماره نمبر [15103]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]