جنوبی شام میں "پہاڑ اور میدان" کے مابین باہمی اغوا کی کاروائی

"سیدہ زینب" کا علاقہ
"سیدہ زینب" کا علاقہ
TT

جنوبی شام میں "پہاڑ اور میدان" کے مابین باہمی اغوا کی کاروائی

"سیدہ زینب" کا علاقہ
"سیدہ زینب" کا علاقہ
درعا میں جاری سیکیورٹی انتشار کے ساتھ ہی صورتحال پر قابو پانے کی روسی کوششوں کے درمیان ایک سویداء اور دوسرے درعا کے علاقوں میں باہمی اغوا کی کاروائیاں سامنے آئی ہیں اور اسی وجہ سے جنوبی شام میں پہاڑ اور میدانی علاقوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ درعا کے مشرقی دیہی علاقوں میں بصر الحریر کے مسلح افراد نے سویدا گورنریٹ کے لوگوں میں سے فورسز کے دستہ لے جانے والی ایک بس کو اغوا کرنے کا ارادہ کیا ہے اور انہیں ایک نامعلوم جگہ لے گئے ہیں اور اغوا کاروں نے بتایا ہے کہ یہ کارروائی قصبے کے رہائشیوں میں سے ایک فرد کے اغوا کے جواب میں ہوئی ہے جسے سویدا کے مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 12 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 05 اپریل 2020ء شماره نمبر [15104]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]