حرم مکی نمازیوں کے بغیر اور کائناتی سیاق وسباق میں ایک مشہور تصویر

حرم کا صحن عمرہ کرنے والوں سے بالکل خالی دیکھا جا سکتا ہے
حرم کا صحن عمرہ کرنے والوں سے بالکل خالی دیکھا جا سکتا ہے
TT

حرم مکی نمازیوں کے بغیر اور کائناتی سیاق وسباق میں ایک مشہور تصویر

حرم کا صحن عمرہ کرنے والوں سے بالکل خالی دیکھا جا سکتا ہے
حرم کا صحن عمرہ کرنے والوں سے بالکل خالی دیکھا جا سکتا ہے
نمازیوں سے خالی حرم مکی کی تصویر کو عجیب وغریب تصویروں کے ذخیرے میں شامل کیا گیا ہے جو انسانی یادداشت کے میوزیم میں محفوظ ہے اور اس کی خاموش اور اس کے مبہم جمالیاتی حملے کی یہ خوفناک شبیہہ جہاں ایک قسم کا خلا ہے اور یہ ایسی تصویر ہے جو نگاہوں میں ایک میدان کی مانند ہے اور نہ صرف انسانوں سے خالی ہے بلکہ انسانی نقل وحرکت اور آواز سے بھی خالی ہے۔
اس قسم کے خلا سے دو تصورات بے نقاب ہوتے ہیں ایک فلسفیانہ اور دوسرا فنکارانہ اور کعبہ ایسا لگ رہا ہے گویا کہ تخاطب اور خلا کا وقت ہے اور ایک تکلیف دہ منظر ہے جو پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے اور میدانی طور پر اس واقعہ کا اثر بڑھتا ہوا دکھ رہا ہے، چاہے یہ روحانی طور پر پھنسے ہوئے ہیں یا یہ خبروں اور نیوز چینلوں کا مشاہدہ کرر ہے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 15 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 08 اپریل 2020ء شماره نمبر [15107]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]