آن لائن زبان سکھانے والے الیکٹرانک ایپلی کیشنز کی بازیابی

آن لائن زبان سکھانے والے الیکٹرانک ایپلی کیشنز کی بازیابی
TT

آن لائن زبان سکھانے والے الیکٹرانک ایپلی کیشنز کی بازیابی

آن لائن زبان سکھانے والے الیکٹرانک ایپلی کیشنز کی بازیابی
ایک طرف آن لائن زبان سکھانے والے الیکٹرانک ایپلی کیشن کو بہت مقبولیت مل رہی ہے کیونکہ خاص طور پر اس وقت طلبہ کا انحصار انٹرنیٹ پر ہے تود وسری طرف ٹیکنالوجی کمپنیاں اس شعبے میں اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ میں سرگرم عمل ہیں۔
کئی سالوں سے اسکول کے ذمہداران روزٹٹا اسٹون، ڈولنگو، بابل اور کاہوت جیسے پروگراموں کا استعمال کر رہے ہیں! لیکن یہ خدمت استاذ کے بغیر نہیں ہے اور یہ پروگرام غیر ملکی زبانیں سکھانے اور مادری زبان کو تقویت دینے میں معاون ہیں لیکن بہت کم اسکول کے ذمہ داران نے استاذ کی جگہ لینے والے ان پروگرام پر اکتفا کیا ہے کیونکہ وہ قابلیت کی کمی یا زیادہ قیمت کی وجہ سے استاذ کی تقرری نہیں کر سکتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 16 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 09 اپریل 2020ء شماره نمبر [15108]


بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]