تیونس میں سیاسی جماعتوں اور مقامی میڈیا نے ملک میں سیاسی منظر نامے کی سربراہی کرنے والے "نہضہ" تحریک کے رہنماؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس نئے کورونا کے بحران پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور سیاسی فوائد کے حصول کے لئے صحت کے بحران کا استحصال بھی کر رہے ہیں۔
یہ الزامات اس وقت لگائے گئے ہیں جب "نہضہ" تحریک سے تعلق رکھنے والے وزیر صحت عامہ عبد اللطیف المکی اور بلدیات امور کے وزیر لطفی زیتون نے ضرورت مند اور کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے شہریوں کے لئے ہمدردی کے اظہار میں آنسو بہائے اور حکومت کی لاپرواہی کے سلسلہ میں ان سے گفتگو کی۔(۔۔۔)
جمعرات 16 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 09 اپریل 2020ء شماره نمبر [15108]