سینڈرز کے انخلا کی وجہ سے وائٹ ہاؤس کی دوڑ میں بائیڈن کا راستہ ہموار

کل ووٹ دیتے وقت ویسکنسن کے ایک ووٹر کو کیمیکل حفاظتی ماسک پہنے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

سینیٹر برنی سینڈرز نے اگلے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بڑے محاذ آرائی میں داخل ہونے کے لئے ریاستہائے متحدہ کے صدارتی دوڑ سے اپنی دستبرداری کا اعلان کیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جس کی وجہ سے ریپبلکن سے تعلق رکھنے والے ان کے مقابل اور سابق نائب صدر کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
سینڈرز کا یہ فیصلہ اس وقت آیا جب ان کو ویسکنسن انتخابات کے ابتدائی نتائج کی اطلاع ملی جس میں بائیڈن کو ان کے مقابلہ میں کافی برتری حاصل ہوئی ہے۔
ویسکنسن صوبہ میں ابتدائی انتخابات پرسو ہوئے ہیں اور پولنگ اسٹیشنوں کے سامنے امریکیوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو بھی ملی ہیں اور یہ وہ مناظر تھے جو طبی شعبے کے ماہرین کے انتباہ کے بالکل برخلاف تھے۔(۔۔۔)
جمعرات 16 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 09 اپریل 2020ء شماره نمبر [15108]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]