کورونا کی وجہ سے عالمی غربت میں اضافہ اور اموات کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچی

گزشتہ ہفتہ سکریٹری جنرل کو ایک اجلاس میں شریک دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

آکسفام نامی تنظيم نے خبردار کیا ہے کہ "کوویڈ ۔19" کی وبا کی وجہ سے دنیا میں مزید ڈیڑھ ارب افراد غربت کی لکیر سے نیچے آسکتے ہیں؛ اگر غریب ترین ممالک کی حمایت کرنے کے منصوبوں کو تیز نہیں کیا گیا جبکہ اس وبا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔
حکومت کی طرف سے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے معاشی پروگراموں کو بند کرنے کے بعد "غیرت کی قیمت" کے عنوان سے ایک رپورٹ میں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم نے اشارہ کیا ہے کہ دنیا کی 6 سے 8 فیصد کے درمیان افراد اس وقت غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 17 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 10 اپریل 2020ء شماره نمبر [15109]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]