بن علی حکومت کی افراد کے ساتھ دوبارہ مصالحت شروع

بن علی حکومت کی افراد کے ساتھ دوبارہ مصالحت شروع
TT

بن علی حکومت کی افراد کے ساتھ دوبارہ مصالحت شروع

بن علی حکومت کی افراد کے ساتھ دوبارہ مصالحت شروع
تیونس کے دار الحکومت کے ایک اسپتال میں تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کے داماد مراد الطرابلسي کی موت کی وجہ سے پچھلی حکومت کے افراد کے ساتھ ایک جامع مصالحت کے پرانے مطالبات کو دوبارہ شروع کر دیا ہے اور ماضی کے وہ المیے بھولنے سے لگے ہیں جنہیں کئی مرتبہ اور کئی مناسبات میں زندہ کیا گیا ہے لیکن بہت جلد ان افراد کے انکار اور دباؤ کے تحت چھپ جایا کرتا تھا جن کو 23 سال تک جاری بن علی کی حکومت کے دوران سنگین خلاف ورزی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ماضی کے ساتھ مفاہمت کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانے کی کوشش میں "نہضہ" تحریک کے سربراہ راشد الغنوشي نے تیونسیوں کے لئے جامع قومی مفاہمت اور اتحاد کے حصول کا مطالبہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے کیا ہے اور باقی سیاسی حلقوں سے اہل تیونس کے مابین مفاہمت کی ایک جامع اقدام تیار کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکے۔(۔۔۔)
جمعہ 17 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 10 اپریل 2020ء شماره نمبر [15109]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]