کاظمی کے بارے میں عراقیوں کا بے مثال اتفاق

کاظمی کے بارے میں عراقیوں کا بے مثال اتفاق

جمعہ, 10 April, 2020 - 16:00
گزشتہ روز عراقی صدر برہم صالح کو حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری کا حکمنامہ مصطفی الکاظمی کے حوالہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ایک بے مثال اتفاق رائے کے بعد انٹلیجنس سروس کے ڈائریکٹر مصطفیٰ الکاظمی نئی عراقی حکومت تشکیل دینے کے لئے دو ماہ میں تیسرے امیدوار بن گئے ہیں۔
عراقی صدر برہم صالح نے عراقی رہنماؤں کی پہلی لائن کے بیشتر رہنماؤں کی موجودگی میں ذمہ داری سپرد کرنے کی تقریب کے دوران الکاظمی کی تعریف کی ہے اور ا بان کے پاس حکومت بنانے کے لئے 30 دن ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک محنت کرنے والی اور مثقف شخصیت ہیں اور ان کے سلسلہ میں سالمیت اور اعتدال معروف ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 17 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 10 اپریل 2020ء شماره نمبر [15109]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا