لبنان: عہد اور عدلیہ کے مابین کھلی جنگ کے آثار

لبنان: عہد اور عدلیہ کے مابین کھلی جنگ کے آثار
TT

لبنان: عہد اور عدلیہ کے مابین کھلی جنگ کے آثار

لبنان: عہد اور عدلیہ کے مابین کھلی جنگ کے آثار
سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعہ مکمل ہونے والی عدالتی تشکیل ابھی تک زیر التوا ہے؛ کیونکہ وزیر انصاف ماری کلود نجم کی اس پر دستخط نہیں ہو سکی ہے اور اسی وجہ سے یہ وزارت انصاف اور تیسری اتھارٹی کے مابین تعلقات کی تاریخ کی ایک مثال قائم ہو‏ی ہے اور یہ عدلیہ اور عہد نامہ کے مابین کھلی جنگ کی پیش گوئی بھی ہے۔
 اس معاملے کی وجہ سے حالیہ دنوں میں دونوں فریقوں کے مابین تصادم برپا ہو چکا ہے کیونکہ خاتون وزیر انصاف نے کونسل پر سیاسی دباؤ کو تسلیم کرنے، غیر جانبداری کے اصول سے دستبردار ہونے اور عدلیہ کی آزادی کے اصول کو مضبوط بنانے کا الزام عائد کیا ہے اور اس الزام کی وجہ سے ان سیاسی اور عوامی حلقوں میں عدم اطمینان کی کیفیئت پیدا ہو چکی ہے جو ہمیشہ عدلیہ کی آزادی کی وکالت کرتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 17 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 10 اپریل 2020ء شماره نمبر [15109]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]