سنہ 2013 کے سیاسی تعطل سے تیونس کو نکالنےکے لئے موثر شراکت کی بدولت نوبل انعام حاصل کرنے والے حسین العباسی، محمد الفاضل محفوظ، عبد الستار بن موسى اور وداد بوشماوي پر مشتمل اس چار رکنی ٹیم نے حکومت کی طرف سے 19 اپریل کو متعینہ مدت کے بعد بھی کرفیو کو جاری رکھنے کے احتمال اور اس کے منفی معاشرتی نقصانات سے اپنے خدشے کا اظہار کیا ہے لیکن یہ خدشات اس وقت ہوں گے جب ضرورت مند اور پسماندہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جائیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ 18 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 11 اپریل 2020ء شماره نمبر [15110]