دونوں فریقوں نے ایک مشترکہ بیان میں اتفاق کیا ہے کہ ان کے مابین قومی ہنگامی حکومت کی تشکیل دینے کے امکانات ناکامی کے امکانات سے زیادہ ہیں اور ان کے ماتحت گفت وشنید کی ٹیمیں آج شام دوبارہ اجلاس منعقد کر رہی ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 22 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 15 اپریل 2020ء شماره نمبر [15114]