نا سونے والا نیویارک ایک وبا کا دار الحکومت بن گیا https://urdu.aawsat.com/home/article/2247301/%D9%86%D8%A7-%D8%B3%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D9%88%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%88%D8%A8%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A8%D9%86-%DA%AF%DB%8C%D8%A7
نا سونے والا نیویارک ایک وبا کا دار الحکومت بن گیا
نیویارک میں بروکلن براڈ برج کو شہر میں وبا پھیلنے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
سمیر سنبر
TT
TT
نا سونے والا نیویارک ایک وبا کا دار الحکومت بن گیا
نیویارک میں بروکلن براڈ برج کو شہر میں وبا پھیلنے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
وہ شہر جو کبھی نہیں سوتا ہے اس کی سڑکیں خالی نظر آرہی ہیں اور کبھی کبھی راستہ میں چلنے والا شخص دوسرے سے معاشرتی دوری اختیار کرتے ہوئے چلتا ہے اور کاروبار، میڈیا اور فنون کا دار الحکومت وبا میں بدل گیا ہے اور مین ہٹن کی عمارتیں زیادہ تر شیشے کی بنی ہوئی ہیں وہ بھی خالی ہیں۔ میرے اپارٹمنٹ سے وہ عمارتیں دیکھنے کو ملتی ہیں جہاں اقوام متحدہ میں ملک کے بیشتر مشنوں کی میزبانی ہوتی ہے سب مکمل طور پر خالی ہیں۔ سڑک پر واقع اقوام متحدہ کی عمارت میں رات کے وقت بتی بجھ جاتی ہے اور دن کے وقت لوگوں کی حاضری محدود ہوتی ہے۔(۔۔۔) منگل 28شعبان المعظم 1441 ہجرى - 21 اپریل 2020ء شماره نمبر [15120]
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)