اسرائیل میں دو سربراہ کے ساتھ ہنگامی حکومت

اسرائیلی صدر (دائیں) کو گزشتہ ستمبر میں نیتن یاہو اور گینٹز کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)

TT

اسرائیلی وزیر اعظم اور دائیں بازو کے بلاک کے رہنما بینیامن نیتن یاھو اور جنرلوں کی پارٹی "کحول لفان" کے رہنما اور کینیسٹ کے اسپیکر بینی گانٹز نے ایک معاہدہ پر دستخط کیا ہے تاکہ ان کے مابین ایسی اتحاد حکومت بنائي جا سکے جس کا نام "قومی ہنگامی حکومت" ہو اور اس حکومت کی سربراہی دو سربراہان کریں گے، ایک اصل وزیر اعظم اور دوسرے متبادل وزیر اعظم ہوں گے اور اس کا آغاز نیتن یاہو کریں گے اور ڈیڑھ سال کے بعد گانٹز ان کی جگہ لیں گے۔
یہ بات نیتن یاہو کی نگراں انتظامیہ کے 16 ماہ تک جاری رہنے کے بعد سامنے آئی ہے اور اس میں 3 قانون ساز انتخابات اور غیر متوقع رد عمل شامل ہیں اور بعض اوقات متعدد اسرائیلی مایوس بھی ہو چکے ہیں۔(۔۔۔)
منگل 28 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 21 اپریل 2020ء شماره نمبر [15120]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]