لبنان کے پہاڑی میں اجتماعی قتل کا واقعہ

لبنان کے پہاڑی میں اجتماعی قتل کا واقعہ

بدھ, 22 April, 2020 - 13:00
خطے کے نائب مروان حمادہ نے اس جرم کی مذمت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز مجرموں کی تلاش میں سرگرم عمل ہیں
گزشتہ روز پہاڑی لبنان کے ضلع شوف کے بعقلین نامی قصبے میں کسی نامعلوم شخص نے اجتماعی قتل کرنے کا جرم کیا ہے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت شامی اور لبنانی دونوں ملک کے 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ یہ نو افراد بومب ایکشن شکار رائفل سے مارے گئے ہیں اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ قاتل ایک ہی ہے اور جاں بحق ہونے والوں میں پانچ شامی شہری بھی شامل ہیں جن میں دس سال کا ایک لڑکا بھی ہے اور ان میں بعقلین نامی قصبے کا ایک نوجوان بھی ہے اور شام کے ساتھ سرحدی قصبے عرسال سے تعلق رکھنے والے دو لبنانی بھائی بھی ہیں اور اسی طرح بعقلین نامی قصبے میں ایک لبنانی خاتون کی لاش بھی اس کے گھر میں ملی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 29 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 22 اپریل 2020ء شماره نمبر [15121]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا