شمالی کوریا کے رہنما کی صحت سے متعلق مثبت اور منفی خبریں

شمالی کوریا کے رہنما کی صحت سے متعلق مثبت اور منفی خبریں

بدھ, 22 April, 2020 - 14:00
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ ان کو دیکھا جا سکتا ہے
گزشتہ روز سرجری کرانے  سے متعلق امریکی خبروں کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ ان کی صحت سے متعلق مثبت اور منفی خبریں پھیل گئیں۔
"سی این این" نامی امریکی نیوز چینل نے اطلاع دی تھی کہ دل اور نسوں کے آپریشن کے بعد کیم کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
کل سیول نے شمالی کوریا کے رہنما کی سخت بیماری سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کیم کی صحت کی اطلاعات غلط ہیں اور صدارتی محل نے یہ بھی کہا کہ شمال سے کوئی غیر معمولی خبریں نہیں آرہی ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 29 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 22 اپریل 2020ء شماره نمبر [15121]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا