ایجنسی فرانس پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بیشتر ممالک کی طرف سے عائد پابندیاں مساجد کے دروازے بند رکھنے کی پابند ہیں جبکہ افطاری جو عام طور پر ایک رسمی ماحول میں ہوا کرتا ہے اور ان کے لئے اجتماعات بھی ہوتے ہیں ان سب پر پابندی لگی ہوئی ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 25 اپریل 2020ء شماره نمبر [15124]