چمک دمک کے بغیر رمضان ۔ مساجد ویران اور افطار کے دسترخوان غائب

رمضان کے پہلے دنوں میں قاہرہ کی ایک سڑک کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

توقعات کی تصدیق کے مطابق کل رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کا پہلا دن تھا، مقدس مہینہ میں "کورونا" کے سائے میں پہلا جمعہ اپنی تمام چمک اور دمک سے خالی تھا: مساجد، افطاری کے دسترخوان اور اجتماعی سحور حتی کہ فیملی کے ساتھ افطار کرنا سب کچھ ناپید تھا۔
ایجنسی فرانس پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بیشتر ممالک کی طرف سے عائد پابندیاں مساجد کے دروازے بند رکھنے کی پابند ہیں جبکہ افطاری جو عام طور پر ایک رسمی ماحول میں ہوا کرتا ہے اور ان کے لئے اجتماعات بھی ہوتے ہیں ان سب پر پابندی لگی ہوئی ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 25 اپریل 2020ء شماره نمبر [15124]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]