رامی مخلوف کے پیسوں پر شام کا نیا قبضہ

رامی مخلوف کے پیسوں پر شام کا نیا قبضہ

ہفتہ, 25 April, 2020 - 12:30
رامی مخلوف
گزشتہ روز شامی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت خزانہ نے شام کے صدر بشار الاسد کے کزن رامی مخلوف سے وابستہ ایک کمپنی کے فنڈز ضبط کرلئے ہیں۔
"سنیک شام" ویب سائٹ نے بیروت میں رجسٹرڈ "آبار پیٹرولیم سروسز" نامی اس کمپنی کے لئے حراست کے فیصلہ کی ایک تحریر شائع کی ہے جو ایندھن اور تیل اور تیل کے سامان کی نقل وحمل سے متعلق کام کرتی ہے اور اس کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں بھی شامل ہے اور فیصلہ کے مطابق یہ احتیاطی اقدام ریاست کے خزانے کے ان حقوں کی ضمانت کی وجہ سے کیا گیا ہے جن کا تعلق 2019 کے معاملے میں فیسوں اور جرمانے سے ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 25 اپریل 2020ء شماره نمبر [15124]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا