گورنر کی کارکردگی میں مشکوک ابہام کے سلسلہ میں دیاب کی گفتگو

وزیر اعظم حسان دیاب کو کل وزارت دفاع میں فوج کے کمانڈر جنرل جوزف عون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے لبنان بینک کے گورنر پر الزام لگایا ہے کہ وہی مالی بحران کے ذمہ دار ہیں اور انہوں نے ان کی کارکردگی کے سلسلہ میں اس مشکوک ابہام کی بات بھی کی ہے جس کی وجہ سے لیرا کے زر مبادلہ کی شرح میں تیزی کے ساتھ کمی آئی ہے اور انہوں نے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنانیوں کے ساتھ کھل کر بات کریں اور انہوں نے اس سال پہلے دو مہینوں میں جمع شدہ پیسوں میں سے 5 بلین ڈالر سے زیادہ کے اخراج کا انکشاف کیا ہے۔
دیاب نے کل کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ بینک کسی فیصلے سے یا اس مشکوک بگاڑ کو بھڑکانے سے قاصر ہے یا رکا ہوا ہے اور انہوں نے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا اب بھی لیرا کی قیمت کے سلسلہ میں مسلسل یقین دہانی کو جاری رکھا جا سکتا ہے؟(۔۔۔)
ہفتہ 02 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 25 اپریل 2020ء شماره نمبر [15124]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]