کورونا وبا سے امریکہ کے اداروں اور ریاستوں کا امتحان ہو رہا ہے اور اس کے نقصانات صحت، معیشت اور فوجی سطح پر طویل مدتی اثرات چھوڑنے والے ہیں اور تقریبا ایک ملین افراد اس سے متاڈر ہوئے ہیں اور 50 ہزار سے زیادہ افراد کی موت ہوئی ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے۔
اس وبا نے متعدد ریاستوں کی معیشتوں کو بند کردیا ہے اور لاکھوں افراد کو بے روزگاری کی طرف ڈھکیل دیا ہے اور دنیا کی سب سے طاقتور فوج کے کاموں میں رکاوٹ ڈال دی ہے اور امریکی تیل کی قدر کو بے مثال سطح تک کم کر دیا ہے اور اس انتخابی سال میں اس نظام صحت کی نزاکت کو دوبالا کر دیا ہے اور ان سیاسی ترجیحات کو الجھا کر رکھ دیا ہے جن کے ذریعہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مقبولیت بڑھانے کی کوشش کرنے والے تھے۔(۔۔۔)
اتوار 03 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 26 اپریل 2020ء شماره نمبر [15125]