سعودی خطاطی کے ڈین ناصر المیمون نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ سعودی وزارت ثقافت کی طرف سے جدید اور ہونہار افراد کے لئے عربی خطاطی کا ایک پلیٹ فارم قائم کرنے کا اقدام ایک حیرت انگیز اقدام ہے اور یہ صحیح وقت پر سامنے آیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ عربی خطاطی کے فن کو اس عربی خطاطی کے سال میں ترقی ملے گی اور خوبصورت بھی ہوگی۔(۔۔۔)
منگل 05 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 28 اپریل 2020ء شماره نمبر [15127]