پرسو رات کے دوران فوج کے ساتھ ہونے والی محاذ آرائی میں مرنے والے نوجوان فواز السمان کی آخری رسومات کے بعد گزشتہ روز طرابلس میں جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں اور اس شہر میں عوامی تحریکیں بھی دیکھنے میں آئی ہیں اور اسی طرح فوج نے انھیں منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس فائر کی ہے کیونکہ مظاہرین نے بینک کی چند شاخوں کو نذر آتش کر دیا ہے اور ان میں سے کچھ نے جان بوجھ کر فوج پر پتھراؤ بھی کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 06 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 29 اپریل 2020ء شماره نمبر [15128]