حفتر کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کے اعلان کے بعد مختلف ردعمل

حفتر کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کے اعلان کے بعد مختلف ردعمل

بدھ, 29 April, 2020 - 12:00
پرسو شام ایک ٹیلیویژن تقریر کے دوران لیبیا میں اقتدار سنبھالنے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حفتر کو دیکھا جا سکتا ہے
قومی فوج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کے اس اعلان پر لیبیا کے اندر اور باہر دونوں جگہوں میں مختلف رد عمل دیکھنے کو ملے ہیں جس میں انہوں نے سنہ 2015 میں ہونے والے صحیرات کے امن معاہدہ کو مسترد کردیا ہے اور انہوں نے ملک پر حکومت کرنے کے لئے لوگوں کے ذمہ داری کو قبول کیا ہے۔
فائز السراج کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی صدارتی کونسل نے حفتر کے اس اعلان کو ایک ڈرامہ، ایک نئی بغاوت اور طرابلس کی جنگ میں اپنی افواج کی شکست پر پردہ ڈالنے کا ایک قدم قرار دیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 06 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 29 اپریل 2020ء شماره نمبر [15128]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا