"دوسری لہر" دنیا کا جنون اور مزید دو سال کی علیحدگی کا خدشہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2264911/%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D9%84%DB%81%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%D8%AF%D9%88-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%AD%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%AF%D8%B4%DB%81
"دوسری لہر" دنیا کا جنون اور مزید دو سال کی علیحدگی کا خدشہ
گزشتہ روز مغربی کنارہ کے الخلیل علاقہ میں واقع قزازین مسجد کے باہر فلسطینیوں کو نماز جمعہ "کورونا" کے سبب الگ الگ ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
"دوسری لہر" دنیا کا جنون اور مزید دو سال کی علیحدگی کا خدشہ
گزشتہ روز مغربی کنارہ کے الخلیل علاقہ میں واقع قزازین مسجد کے باہر فلسطینیوں کو نماز جمعہ "کورونا" کے سبب الگ الگ ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
"کورونا" وبا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کا جنون دنیا پر ایسے وقت میں غلبہ حاصل کرتا جا رہا ہے جب متعدد ممالک نے انسانیت کے آدھے حصے کو الگ تھلگ کرنے والے سخت کورنٹائن کے اقدامات کو کم کرنے کے لئے تدریجی منصوبے پر عمل درآمد کرنا شروع کردیا ہے اور خود عالمی رہنماؤں کو کو ایک بے مثال صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے سخت حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور آئندہ ہفتوں کے دوران مختلف سطحوں پر معاشی شعبوں کی بحالی کے سلسلہ میں اقدامات بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک امریکی تحقیق میں توقع کی گئی ہے کہ "کوویڈ ۔19" وبا کا پھیلاؤ 18 ماہ اور دو سال کے درمیان طویل عرصے تک جاری رہے گا اور اسی وجہ سے تنہائی کے اقدامات جاری رہیں گے اور دنیا کی دو تہائی آبادی کی ترقی کے بغیر اس پر قابو پایا جا سکے گا۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)