"کورونا" وبا کے خلاف بڑے ممالک کی جانب سے کی جانے والی جنگوں اور تیار کردہ جائزوں سے ایک نئے عالمی نظام کے وجود کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ہی "غیر مرئی دشمن" کہا ہے۔
واشنگٹن میں یہ سمجھا جا رہا ہے کہ اس "چینی وائرس" کا تعلق پہلے بیجنگ سے ہے اور پھر ماسکو سے ہے پھر اس کے نتیجے میں یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ "غیر مرئی دشمن" سے محاذ آرائی کا اثر ریاستہائے متحدہ کے موقف، مستقبل اور اس کے اثر ورسوخ پر پڑے گا جو عالمی نظم و ضبط کا قطب ہے۔
نیو یارک کے ہوائی اڈے پر روسی کارگو جہاز کی لینڈنگ کا منظر غیر معمولی تھا؛ کیوںکہ امریکی سرزمین پر لینڈ کرنے والا یہ پہلا روسی فوجی جہاز ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 03 مئی 2020ء شماره نمبر [15132]