پومپیو نے اے بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں بہت سارے ثبوت موجود ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چین ہی اس کا مرکز ہے لیکن انہوں نے اس بات پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے کہ اس بیماری کی اشاعت جان بوجھ کر کی گئی تھی۔ سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کے منصب پر رہنے والے پومپیو اپنے بیانات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی دور گئے ہیں جنہوں نے لگ بھگ 3.5 ملین افراد کو متاثر کرنے والے اور دنیا بھر میں 24 ہزار سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے وبا کے پھیلنے کے سلسلہ میں بیجنگ کے کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔(۔۔۔)
پیر 11 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 04 مئی 2020ء شماره نمبر [15133]