جرمنی "حزب اللہ" کے ساتھ "طالبان" کی طرح معاملہ کرے گاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2275751/%D8%AC%D8%B1%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%DA%AF%D8%A7
جرمنی "حزب اللہ" کے ساتھ "طالبان" کی طرح معاملہ کرے گا
حزب اللہ کی ایک گائڈنس ایسوسی ایشن پر چھاپے کے دوران جرمن پولیس کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
برلن: راغدة بهنام
TT
TT
جرمنی "حزب اللہ" کے ساتھ "طالبان" کی طرح معاملہ کرے گا
حزب اللہ کی ایک گائڈنس ایسوسی ایشن پر چھاپے کے دوران جرمن پولیس کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
جرمنی کے سفارت کاروں نے کہا ہے کہ جرمنی میں لبنانی حزب اللہ کی سرگرمیوں پر لگائی جانے والی پابندیوں کا اثر لبنان کے ساتھ درمیانہ تعلقات پر نہیں ہوگا کیوںکہ یہ پارٹی وہاں کی سیاسی زندگی کا لازمی جزو ہے اور حکمراں جماعت کے ایک رکن ماریان وانڈٹ نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ برلن حزب اللہ کے ساتھ ویسے ہی معاملات طے کرے گا جیسے افغان "طالبان" تحریک کے ساتھ کرتا ہے۔ انہوں نے اس نقطۂ نظر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں (طالبان) کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں لیکن ہم اس کے عناصر کو دہشت گرد کہتے ہیں اور اگر ہم لبنانی عوام کی حمایت کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں لبنان میں (حزب اللہ) کے ساتھ بھی اسی طرح تعاون کرنا چاہئے۔ وہ "کرسچن ڈیموکریٹک یونین" پارٹی جس سے چانسلر انگیلا میرکل کا تعلق ہے اس کے نائب نے لبنانیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات سے انکار کریں کہ ایک دہشت گرد جماعت حکومت کا بااثر ممبر ہے۔(۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)