شاہ سلمان بن عبد العزیز اور صدر ٹرمپ نے خطے کی امن وسلامتی اور استحکام کو بڑھانے کے لئے اپنی مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
خادم حرمین شریفین نے یمن میں جامع سیاسی حل تک پہنچنے کے لئے مملکت کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے مندوب کی کوششوں کی حمایت میں جنگ بندی سے متعلق اتحاد کے اقدام کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 16 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 09 مئی 2020ء شماره نمبر [15138]