گریفھیس کو اپنے امن اقدام پر حوثیوں کے ردعمل کا انتظار https://urdu.aawsat.com/home/article/2276996/%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D9%81%DA%BE%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D8%B1
گریفھیس کو اپنے امن اقدام پر حوثیوں کے ردعمل کا انتظار
افتراضی اجلاس میں یمن کے لئے بھیجے گئے سلامتی کونسل کے مندوب کی ایک بریفنگ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اقوام متحدہ)
جدہ: عبد الهادي حبتور
TT
TT
گریفھیس کو اپنے امن اقدام پر حوثیوں کے ردعمل کا انتظار
افتراضی اجلاس میں یمن کے لئے بھیجے گئے سلامتی کونسل کے مندوب کی ایک بریفنگ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اقوام متحدہ)
سفارتی ذرائع کے مطابق یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفھیس کو گزشتہ دنوں کے دوران یمن میں تنازعہ کے سلسلہ میں فریقین کو بھیجے گئے اقدام پر حوثیوں کے ردعمل کا انتظار ہیں اور اس کا جواب قانونی حکومت نے مثبت انداز میں دیا ہے۔
حوثیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کے اقدام کا مثبت جواب ملنے کی حالت میں متنازعہ فریقوں کے مابین ایک بحرانی میٹنگ ہوگی، پھر جامع جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لئے میٹنگیں کی جائیں گی اور اس کے بعد یمنی مسئلے کے لئے جامع سیاسی امن مذاکرات کے ساتھ آگے بڑھا جائے گا۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)