کرونا کی وجہ سے وائٹ ہاؤس کے عملے کو خطرہ لاحق اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے محدود علاجhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2277011/%DA%A9%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%A6%D9%B9-%DB%81%D8%A7%D8%A4%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%DB%81-%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%82-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92
کرونا کی وجہ سے وائٹ ہاؤس کے عملے کو خطرہ لاحق اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے محدود علاج
پرسو وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
کرونا کی وجہ سے وائٹ ہاؤس کے عملے کو خطرہ لاحق اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے محدود علاج
پرسو وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
پینس کے ساتھ کام کرنے والے ملازم، ٹرمپ کے مشیر اور بیٹی ایوانکا کے معاون کے لئے کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس پر احتیاطی تدابیر سخت کردی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے پرسو شام اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پنس کی ترجمان کو "کورونا وائرس" کی جانچ کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور یہ اس ہفتہ وائٹ ہاؤس میں ریکارڈ ہونے والا دوسرا اور مارچ کے بعد سے پیش ہونے والا تیسرا کیس ہے جبکہ صدر ٹرمپ بغیر کسی ماسک کے سرکاری تقریبات میں شریک ہو رہے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)