"کورونا" کے دوسرے دور سے دنیا کو خطرہ اور ٹرمپ ٹیم کا محاصرہ

"کورونا" کے دوسرے دور سے دنیا کو خطرہ اور ٹرمپ ٹیم کا محاصرہ

پیر, 11 May, 2020 - 10:00
کل عدن کے المعلا نواحی علاقہ میں ایک یمنی کارکن کو "کورونا" سے حفاظتی مادہ کے ذریعہ ایک کار کو دھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کورونا وبا کے دوسرے دور سے دنیا کے متعدد ان ممالک کو خطرہ لاحق ہے جنہوں نے اپنے شہریوں پر پابندیاں عائد کی تھی جبکہ اس سے پہلے انہوں نے وائرس کے پھیلنے پر قابو بھی پا لیا تھا اور وہ بھ ایسے وقت میں جب عالمی ادارہ صحت نے دوسرے دور اور ممکنہ طور پر تیسرے دور سے انتباہ کیا ہے۔

گزشتہ روز چینی حکام نے اس ووہان شہر میں ایک نئے انفیکشن کی اطلاع دی ہے جو کورونا وبا کا مرکز تھا اور شہر میں ایک مہینے سے زائد کی مدت کے دوران پہلا کیس درج کیا گیا ہے اور جنوبی کوریا میں وباء کو رکنے کے بعد سیئول نے نئے معاملات کے سامنے آنے کے بعد نائٹ کلب کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


صدر مون جائی - ان نے زور دیا ہے کہ اس انفیکشن کے نئۓ مرحلہ سے ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اس قسم کی صورتحال کسی بھی وقت ہو سکتی ہے اور جرمنی میں 50 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے ہیں۔(۔۔۔)


پیر 18 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 011 مئی 2020ء شماره نمبر [15140]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا