السراج کی طرف سے حفتر کو "مجرم" بنانے کی دھمکی

السراج کی طرف سے حفتر کو "مجرم" بنانے کی دھمکی

جمعرات, 14 May, 2020 - 14:45
فائز السراج کی سربراہی میں لیبیا کی وفاقی حکومت نے نیشنل آرمی کے کمانڈر خلیفہ حفتر کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کی دھمکی دی ہے۔

وفاقی حکومت میں وزیر برائے امور خارجہ محمد سیالہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں اس بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے ضروری اور فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے جس کے سلسلہ میں قومی فوج پر الزام لگایا ہے کہ اسی نے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھماکہ کیا ہے اور یہ مطالبہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ مجرموں کو سزا دی جائے اور بین الاقوامی عدلیہ کے سامنے اس کا احتساب کیا جائے اور یہ بھی کہا کہ یہ اقدام جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف ہے۔(۔۔۔)


جمعرات 20 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 14 مئی 2020ء شماره نمبر [15143]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا