پومپیو نے اسرائیل کے اچانک دورہ کے دوران "ایرانی دہشت گردی" پر کیا حملہ https://urdu.aawsat.com/home/article/2285006/%D9%BE%D9%88%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DA%86%D8%A7%D9%86%DA%A9-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81
پومپیو نے اسرائیل کے اچانک دورہ کے دوران "ایرانی دہشت گردی" پر کیا حملہ
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو گزشتہ روز مختصر اسرائیل کے دورہ پر پہنچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)
گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اسرائیل کا اچانک دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور مخلوط حکومت میں شامل ان کے ساتھی کے ساتھ بات چیت کی ہے اور اس کا اعلان آج متوقع ہے۔
پومپیو نے پہلے نیتن یاہو پھر گینٹز سے ملاقات کی پھر اس کے بعد اگلے وزیر خارجہ گبی اشکنازی اور موساد کے سربراہ (غیر ملکی انٹیلی جنس سروس) یوسی کوہن سے بھی ملاقات کی اور کحول لفان نامی اتحاد کے رہنماء نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی تعریف کی اور ساتھ ہی علاقائی استحکام کو لاحق ہونے والے خطرہ سے متنبہ کیا ہے اور کحون لفان اتحاد نے تصدیق کی ہے کہ گینٹز نے پومپیو کے ساتھ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے مختلف طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)