ٹرمپ کی طرف سے چین سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی طرف سے چین سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

جمعہ, 15 May, 2020 - 10:30
ٹرمپ کو کل وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل چین کے تئیں اپنے لہجہ کو سخت کرتے ہوئے "کورونا وائرس" بحران کو سنبھالنے کی وجہ سے اس سے تمام تعلقات منقطع کردینے کی دھمکی دی ہے اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ اب وہ صدر شی جنپنگ سے بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی انتظامیہ کا خیال ہے کہ اگر ووہان میں یہ وائرس ظاہر ہوا اور چین نے ذمہ داری سے کام لیا ہوتا تو دنیا بھر میں قریب 300 ہزار افراد کو  ان کس ہلاک ہونے سے بچایا جا سکتا تھا۔


گزشتہ روز نشر ہونے والے "فاکس بزنس" کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بیجنگ کے موقف سے بہت مایوس ہیں اور تناؤ کو کم کرنے کے لئے صدر سے براہ راست بات کرنے کے خیال کو بھی مسترد کردیا ہے اور ٹرمپ نے کہا کہ شی کے ساتھ میرے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن اس وقت میں ان سے بات نہیں کرنا چاہتا ہو۔(۔۔۔)


جمعہ 22 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 15 مئی 2020ء شماره نمبر [15144]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا