ووہان میں گزشتہ سال کے آخر میں اس وائرس کے پائے جانے کے بعد سے چین میں 82،941 کیس اور 4،633 اموات ریکارڈ کی گئ ہیں۔
یہ اس وقت سامنے آیا جب خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان وسیع پیمانے پر عائد پابندی کو مزید دو ہفتوں کے لئے یعنی آج (اتوار) سے 31 مئی تک بڑھا دے گا جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ اور گھریلو پروازوں پر کچھ پابندیاں نرم کردی جائیں گی۔(۔۔۔)
اتوار 24 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 17 مئی 2020ء شماره نمبر [15146]