"ڈیٹا وار" کے بعد دمشق کی بے چینی میں اضافہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2292161/%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81
گزشتہ روز ادلب کے دیہی علاقوں میں مخالف پارٹی فیلق الشام اور شامی حکومت کی افواج کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا (اے ایف پی)
نیویارک :«الشرق الأوسط»
TT
نیویارک :«الشرق الأوسط»
TT
"ڈیٹا وار" کے بعد دمشق کی بے چینی میں اضافہ
گزشتہ روز ادلب کے دیہی علاقوں میں مخالف پارٹی فیلق الشام اور شامی حکومت کی افواج کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا (اے ایف پی)
دمشق میں پریشانی کا ماحول اس وقت دیکھنے کو ملا جب تاجر رامی مخلوف اور ان کے اور حکومت کمیونی کیشنز کارپوریشن کے درمیان "ڈیٹا جنگ" کے تبادلے کے سلسلہ میں ایک معاملہ سامنے آیا کیونکہ ان کی کمپنی سیریٹیئل کی طرف سے بیت المال کے رقوم کی ادائیگی کا معاملہ پھنسا ہوا تھا۔
صدر بشار الاسد کے کزن نے اتوار کے روز نشر ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں شام کی معیشت اور دیگر چیزوں کے زوال کے سلسلہ میں آگاہ کیا تھا کہ اگر سیریٹیئل کو نقصان پہنچا اور وہ نزاع کا موضوع بنا اور گزشتہ اس کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب انہوں نے اپنے فیس بک پر ایک دستاویز نشر کیا اور اس میں کمیونیکیشن اتھارٹی کی باتوں کو وضاحت کے ساتھ جھوٹا ٹھہرایا کہ کمیشن نے عوامی خزانے کو رقم ادا کرنے سے انکار کیا ہے۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)