کورونا اجلاس ایک عالمی ایکشن اور سب کے لئے ویکسین پر اتفاق

گزشتہ روز "کورونا" کے عنوان سے منعقدہ مجازی "ورلڈ ہیلتھ" سمٹ میں شریک بین الاقوامی رہنماؤں اور عہدیداروں کی 9 ویڈیو کلپس کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

کورونا کی وبا سے نمٹنے اور سبھی کو ویکسین فراہم کرنے کے سلسلہ میں عالمی اقدام سے متعلق معاہدے کے آثار کل ظاہر ہوئے ہیں اور یہ عالمی ادارۂ صحت کے ستترویں اجلاس میں سامنے آیا ہے اور یہ ہی عالمی ادارۂ صحت میں ایک فیصلہ ساز ادارہ ہے۔

ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانم گبریس نے یوروپی مسودہ قرارداد کے سلسلہ میں کئی دن سے جاری مذاکرات کے خاتمہ کا اعلان کیا ہے اور اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کہ یہ تنظیم کورونا بحران سے نمٹنے میں اپنی کارکردگی کے سلسلہ میں بیرونی ادارہ کے تابع ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اسمبلی آج اپنی مجازی کانفرنس کے اختتام پر اس فیصلے کو اپنائے گی۔

کشیدگی کو ختم کرنے کے اس فیصلے پر یورپی باشندوں کو بہت زیادہ امیدیں ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس وبائی امراض کے ابھرنے اور اس کا بروقت انکشاف نہ کرنے کی ذمہ داری کے سلسلہ میں چین پر براہ راست الزامات عائد کیے گئے ہیں اور اس وبا کے بارے میں چینی معلومات کی سچائی کے بارے میں شکوک وشبہات کے دائرے میں کچھ دوسرے بااثر ممالک بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)

منگل 26 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 19 مئی 2020ء شماره نمبر [15148]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]