امریکہ - چین تنازعہ کا مقصد دنیا پر غلبہ حاصل کرنا ہے

امریکہ - چین تنازعہ کا مقصد دنیا پر غلبہ حاصل کرنا ہے
TT

امریکہ - چین تنازعہ کا مقصد دنیا پر غلبہ حاصل کرنا ہے

امریکہ - چین تنازعہ کا مقصد دنیا پر غلبہ حاصل کرنا ہے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے "کوویڈ ۔19" وبا سے متعلق واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین سامنے آنے والے باہمی الزامات کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سب سرد جنگ کے نمونے کے علاوہ کچھ نہیں ہیں جبکہ یہ امریکہ اور چین کے مابین ایک ایسی جدوجہد ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنے کی کوشش ہے اور یہ معاشی، تجارتی، تکنیکی، فوجی اور سیاسی تنازعہ ہے۔

اس تنازعہ کے بارے میں فرانس کے انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات کے ڈائریکٹر تھامس گومارٹ نے حال ہی میں اپنی شائع شدہ کتاب میں کئی ابواب لکھے ہیں جس کا عنوان ہے "دنیا کا جنون: دس جیو سیاسی چیلنج" اور ان اس بات کا بھی ذکر ہے کہ چین دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، امریکی طاقت نامعلوم ہونے والی ہے اور ان مشترکہ فضائیات پر قابو پانے کی جدوجہد ہے جن میں سمندر، ماحول، خلا اور ڈیجیٹل شامل ہیں۔(۔۔۔)

منگل 03 شوال المکرم 1441 ہجرى - 26 مئی 2020ء شماره نمبر [15155]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]