کورٹائن کے مخالف جانسن کو برطرف نہ کرنے پر برطانوی وزیر کا استعفیhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2306946/%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%81%DB%8C
کورٹائن کے مخالف جانسن کو برطرف نہ کرنے پر برطانوی وزیر کا استعفی
کمنگز کو کل لندن میں اپنے گھر سے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن: «الشرق الاوسط»
TT
TT
کورٹائن کے مخالف جانسن کو برطرف نہ کرنے پر برطانوی وزیر کا استعفی
کمنگز کو کل لندن میں اپنے گھر سے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کورونا بحران میں اپنی انتظامیہ پر ہونے والی تنقیدوں کا سامنا کرنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو اپنے اس مشیر ڈومینک کمنگز کے معاملے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جنھوں نے برطانویوں پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
ایک سرکاری وزیر نے کمنگز کے براءتوں کے بارے میں شکوک وشبہات کی وجہ سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے لیکن جانسن نے اسے مسترد کردیا ہے اور سکاٹ لینڈ کے وزیر مملکت ڈگلس راس نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ میرے محکمہ کے کچھ رہائشی ایسے بھی ہیں جنہوں نے اپنے رشتہ داروں کو الوداع نہیں کہ سکے ہیں اور کچھ ایسے خاندان بھی ہیں جو اپنے لواحقین (رشتے دار کی موت) کے غم میں بھی شریک نہیں ہو سکتے ہیں اور کچھ لوگ بھی ہیں جو اپنے بیمار رشتہ داروں سے مل بھی نہ سکیں کیونکہ وہ حکومت کی سفارشات پر عمل پیرا تھے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)