اتحاد کے ذریعہ نجران میں حوثی "ڈرون" جہاز کئے گئے تباہ

یمنی چیف آف اسٹاف کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
یمنی چیف آف اسٹاف کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
TT

اتحاد کے ذریعہ نجران میں حوثی "ڈرون" جہاز کئے گئے تباہ

یمنی چیف آف اسٹاف کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
یمنی چیف آف اسٹاف کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والی اتحادی فوج نے حوثیوں کے ذریعے یمنی سرزمین کے اندر سے چھوڑے جانے والے ڈرون جہازوں کو جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران کے آسمانوں میں روک کر ہلاک کر دیا ہے۔

اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترک المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتحادی افواج نجران میں شہری علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مدد سے دہشت گرد حوثی ملیشیا بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور ڈرون جہاز کے ذریعے جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اسی طرح ان آبادیوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں جہاں سیکڑوں شہریوں کی جان کو خطرہ ہے۔(۔۔۔)
 
جمعرات 05 شوال المکرم 1441 ہجرى - 28 مئی 2020ء شماره نمبر [15157]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]