ایک اسرائیلی جہاز کے ذریعہ دوائیں خرطوم پہنچیں

ایک اسرائیلی جہاز کے ذریعہ دوائیں خرطوم پہنچیں

جمعرات, 28 May, 2020 - 10:00
سوڈانیوں کی سرکاری تردید کے باوجود اسرائیلی ذرائع نے کل اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ منگل کی صبح ایک نجی اسرائیلی جہاز خرطوم ہوائی اڈے پر اترا ہے اور اسی روز شام کو تل ابیب واپس بھی آ گیا ہے۔

عبرانی اخبار یدیوٹ آہرونٹ نے کل کہا ہے کہ یہ نجی جہاز "این 84 اپ" ہے اور اسے ماضی میں قطری نقد رقم کو دوحہ سے تل ابیب منتقل کرنے کے لئے استعمال کیا گيا ہے اور پھر وہاں سے اسے بکتر بند کار کے ذریعہ غزہ کی پٹی منتقل کیا گیا ہے تاکہ حماس کے نمائندے اسے لے سکیں۔(۔۔۔)


جمعرات 05 شوال المکرم 1441 ہجرى - 28 مئی 2020ء شماره نمبر [15157]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا